AIOU Matric Assignment Schedule Spring 2024
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد
مطالعاتی مراکز نظام الاوقات و ٹیلی ویژن شیڈول
برائے
میٹرک (جنرل، درس نظامی) بہار سمیسٹر 2023
نوٹ: خزاں 2023 سمیسٹر کے داخلے جولائی 2023 میں ہوں گےرجسٹر شدہ طلباء کو اگر کمپیوٹرائزڈ داخلہ فارم موصول نہ ہوتو یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کر کے بر وقت فیس بنک میں جمع کروائیں
بہار 2023 سمیسٹر
مطالعے کی مدت (مئی 2023 تا اگست 2023)
اپنے مطالعےمیں باقاعدگی اختیار کریں
مطالعے کے دوران ہی اپنی مشقی کام اپنے مقرر ٹیوٹرکو رہنمائی اور جانچ پڑتال کے لیےبذریعہ ڈاک روانہ کریں
اگر آپ مشق مطالعاتی مرکز میںدستی ٹیوٹر کے ہوالے کریں تو ان سے رسید ضرور حاصل کریں
مشقیں جمع کروانے کا اوقات نامہ
مقررہ تاریخ | تین کریڈٹ آورز کورس | مقررہ تاریخ | چھےکریڈٹ آورز کورس |
—- | ——— | 31-05-2023 | مشق نمبر 1 |
23-06-2023 | مشق نمبر 1 | 23-06-2023 | مشق نمبر 2 |
—- | ——– | 17-07-2023 | مشق نمبر 3 |
18-08-2023 | مشق نمبر 2 | 18-08-2023 | مشق نمبر 4 |
اہم بات
ٹیوٹر کا نام و پتہ آپ ویب سائٹ یا اپنے علاقائی دفتر سے حاصل کر سکتے ہیں۔یاد رہے کہ مندرجہ بالا مقررہ تاریخیں ٹیوٹر تک مشقیں پہنچانے کی ہیں نہ کہ متعلقہ ٹیوٹر کو رجسٹری کرنے کی،اس لیے اپنی مشقیں بر وقت اپنے ٹیوٹر کو ارسال کریں، درج بالا مقرہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی مشقیں تاخیر شدہ تصور کی جائیں گی اور قابل قبول نہ ہوں گی جس کے ذمہ دار متعلقہ طلباء ہوں گے۔
You May Also Read…
AIOU Intermediate Assignments Schedule 2023
Assignments Schedule BA/Associate Degree Programme
Allama Iqbal Open University Admission Details and Requirements